روس نے امید ظاہر کی ہے کہ شامی بحران پر ترکی اور ایران کے ساتھ اس کا تعاون طویل مدت تک برقرار رہے گا۔یہ بیان روسی وزارت خارجہ کے ترجمان
ماریہ زخاروف نے آج دیا ہے۔واضح رہے کہ روس ، ترکی اور ایران کی حمایت سے شام کے برسرپیکار دھڑوں کے مابین رواں ہفتہ ہی ایک عارضی جنگ بندی ہوئي ہے۔